🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
31. من رخص في مضغ العلك للصائم
جن حضرات نے روزے کی حالت میں گوند چبانے کی اجازت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 9270 ترقیم الشثری: -- 9426
٩٤٢٦ - حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم انه رخص في مضغ العلك للصائم مالم (يدخله) (١) حلقه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، ك]: (يدخل).
حدثنا جرير، عن مغيرة، عن إبراهيم:" انه رخص في مضغ العلك للصائم ما لم يدخله حلقه"
حضرت ابراہیم نے روزے کی حالت میں گوندچبانے کی اجازت دی ہے بشرطیکہ وہ حلق میں نہ اترے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9426]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9426، ترقيم محمد عوامة 9270)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9426 in Urdu