مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
106. من قال: إذا التقى الختانان: فقد وجب الغسل
جن حضرات کے نزدیک شرمگاہوں کے محض ملنے سے غسل واجب ہو جاتا ہے
ترقیم عوامۃ: 950 ترقیم الشثری: -- 950
٩٥٠ - حدثنا وكيع عن ابن عون عن ابن سيرين قال: سالت عبيدة ما يوجب الغسل؟ قال: الخلاط والدفق.
حدثنا وكيع، عن ابن عون، عن ابن سيرين، قال: سالت عبيدة: ما يوجب الغسل؟ قال:" الخلاط والدفق".
حضرت ابن سیرین کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عبیدہ سے پوچھا کہ غسل کس چیز سے واجب ہوتا ہے فرمایا شرم گاہوں کے ملنے سے اور منی کے نکلنے سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 950]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 950، ترقيم محمد عوامة 950)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 950 in Urdu