🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
48. (في) من كان عليه شيء من رمضان فتطوع فهو قضاؤه
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص پر رمضان کی قضاء ہو اور وہ نفلی روزہ رکھ لے تو یہ اس کی قضا کا روزہ ہوگا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 9382 ترقیم الشثری: -- 9540
٩٥٤٠ - حدثنا ابو بكر بن عياش عن ليث عن مجاهد قال: إذا كان على الرجل قضاء من رمضان فتطوع فهو (قضاؤه) (١) وإن لم يرده.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، هـ]: (قضاء)، وفي [س]: (قضاه).
حدثنا ابو بكر بن عياش، عن ليث، عن مجاهد، قال: " إذا كان على الرجل قضاء من رمضان فتطوع فهو قضاه وإن لم يرده"
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص پر رمضان کی قضاء ہو اور وہ نفلی روزہ رکھ لے تو یہ اس کی قضا کا روزہ ہوگا، خواہ وہ اس کا ارادہ نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9540]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9540، ترقيم محمد عوامة 9382)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9540 in Urdu