🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
52. من كره أن يحتجم الصائم
جن حضرات کے نزدیک روزہ دار کے لئے پچھنے لگوانا مکروہ ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 9399 ترقیم الشثری: -- 9557
٩٥٥٧ - حدثنا محمد بن ابي عدي عن حميد عن (بكر) (١) عن ابي العالية قال: دخلت على ابي موسى وهو امير البصرة ممسيا فوجدته ياكل تمرا و (كامخا) (٢) وقد احتجم فقلت له: الا تحتجم بنهار؟ فقال: اتارني ان اهريق دمي وانا صائم؟ (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (بن بكير)، وفي [ك، ب]: (بن بكر).
(٢) في [ص]: (كامجًا). والكامخ نوع من أنواع المخللات.
(٣) صحيح.

حدثنا حدثنا محمد بن ابي عدي، عن حميد، عن بكر، عن ابي العالية، قال: " دخلت على ابي موسى وهو امير البصرة ممسيا فوجدته ياكل تمرا وكامخا وقد احتجم فقلت له الا تحتجم بنهار، فقال: اتامرني ان اهريق دمي وانا صائم"
حضرت ابو عالیہ کہتے ہیں کہ حضرت ابو موسیٰ جب بصرہ کے گورنر تھے، اس دوران شام کے وقت میں ان کی خدمت میں حاضر ہوا، وہ کھجور اور کوئی سالن کھا رہے تھے اور انہوں نے پچھنے لگوائے تھے۔ میں نے ان سے کہا کہ آپ نے دن کو پچھنے کیوں نہیں لگوائے؟ انہوں نے فرمایا کہ کیا آپ مجھے حکم دیتے ہیں کہ میں روزہ کی حالت میں اپنا خون بہاؤں؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9557]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9557، ترقيم محمد عوامة 9399)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9557 in Urdu