🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
53. من رخص للصائم أن يحتجم
جن حضرات نے روزہ دار کے لئے پچھنے لگوانے کی اجازت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 9419 ترقیم الشثری: -- 9577
٩٥٧٧ - حدثنا ابو الاحوص عن عبد الاعلى قال: رايت ابا عبد الرحمن السلمي احتجم وهو صائم عند غروب الشمس نحوا مما يوافق شرطه فطره فقلت له: يا ابا عبد الرحمن (اما) (١) (تكره) (٢) (الحجامة للصائم) (٣) قال: إنما تكره له مخافة الضعف.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، هـ]: (إنما).
(٢) في [ص]: (أيكره).
(٣) في [أ]: (للصائم الحجامة).

حدثنا ابو الاحوص، عن عبد الاعلى، قال:" رايت ابا عبد الرحمن السلمي احتجم وهو صائم عند غروب الشمس نحوا مما يوافق شرطه فطره، فقلت له: يا ابا عبد الرحمن: إنما يكره الحجامة للصائم، قال: إنما تكره له مخافة الضعف"
حضرت عبد الاعلیٰ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد الرحمن سلمی کو دیکھا، انہوں نے غروب شمس سے پہلے روزہ کی حالت میں پچھنے لگوائے۔ میں نے ان سے کہا کہ اے ابو عبدا لرحمن! آپ تو روزہ دار کے لئے پچھنے لگوانے کو مکروہ قرار دیتے ہیں؟ انہوں نے فرمایا کہ روزہ دار کے پچھنوں کو کمزور ی پیدا ہونے کے خوف سے مکروہ قرار دیا گیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9577]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9577، ترقيم محمد عوامة 9419)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9577 in Urdu