مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
53. من رخص للصائم أن يحتجم
جن حضرات نے روزہ دار کے لئے پچھنے لگوانے کی اجازت دی ہے
ترقیم عوامۃ: 9421 ترقیم الشثری: -- 9579
٩٥٧٩ - حدثنا عبدة بن سليمان عن مسعر عن بزيع قال: سالت ابا وائل عن الحجامة للصائم فقال: إنما يكره ذلك للضعف.
حدثنا عبدة بن سليمان، عن مسعر، عن بزيع، قال: سالت ابا وائل عن الحجامة للصائم، فقال:" إنما يكره ذلك للضعف"
حضرت بزیع کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو وائل سے روزہ کے دوران پچھنے لگوانے کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس کی کراہت کمزوری کے اندیشے کی وجہ سے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9579]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9579، ترقيم محمد عوامة 9421)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9579 in Urdu