مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
61. ما ذكر في المباشرة للصائم
روزے کی حالت میں بیوی کے ساتھ معانقہ وغیرہ کرنے کا حکم
ترقیم عوامۃ: 9521 ترقیم الشثری: -- 9680
٩٦٨٠ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن إبراهيم عن علقمة والاسود عن ⦗٣٧⦘ عائشة قالت: كان النبي ﷺ يباشر وهو صائم ولكنه كان املككم لإربه (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح، أخرجه مسلم (١١٠٦) وأصله عند البخاري (١٨٢٧).
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم روزے کی حالت میں اپنی بیوی کے ساتھ معانقہ کیا کرتے تھے لیکن حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے جذبات پر تم سے زیادہ قابو رکھنے والے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9680]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9680، ترقيم محمد عوامة 9521)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9680 in Urdu