مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
61. ما ذكر في المباشرة للصائم
روزے کی حالت میں بیوی کے ساتھ معانقہ وغیرہ کرنے کا حکم
ترقیم عوامۃ: 9527 ترقیم الشثری: -- 9686
٩٦٨٦ - حدثنا (عبدة) (١) بن سليمان عن (مجالد) (٢) عن وبرة قال: جاء رجل إلى ابن عمر (فقال) (٣) : اباشر امراتي وانا صائم؟ فقال: لا. ثم جاءه آخر فقال: اباشر امراتي وانا صائم؟ قال: نعم. فقيل له: يا ابا عبد الرحمن قلت: لهذا نعم وقلت لهذا: لا؟ فقال: إن هذا شيخ وهذا شاب (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص، هـ]: (عبيدة).
(٢) في [أ، ب، ز، ص، ك]: (مخالد).
(٣) في [هـ، ب]: (قال).
(٤) ضعيف؛ مجالد ضعيف.
حدثنا حدثنا عبيدة بن سليمان، عن مجالد، عن وبرة، قال: جاء رجل إلى ابن عمر ، قال: " اباشر امراتي وانا صائم؟، فقال لا، ثم جاءه آخر، فقال: اباشر امراتي وانا صائم؟ قال: نعم , فقيل له يا ابا عبد الرحمن قلت لهذا: نعم وقلت لهذا لا؟، فقال: إن هذا شيخ وهذا شاب"
حضرت وبرہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس آیا اور اس نے عرض کیا کہ کیا میں روزہ کی حالت میں اپنی بیوی سے معانقہ وغیرہ کرسکتا ہوں؟ انہوں نے فرمایا نہیں۔ ایک دوسر ا آدمی آیا اور اس نے بھی یہی سوال کیا تو حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ ہاں کرسکتے ہو۔ لوگوں نے آپ سے پوچھا کہ آپ نے ایک آدمی کو اجازت دی اور ایک کو منع کیا اس کی کیا وجہ ہے؟ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ ایک جوان اور دوسرا بوڑھا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9686]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9686، ترقيم محمد عوامة 9527)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9686 in Urdu