مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
63. في الرجل يدخل الحمام وهو (صائم)
کیا آدمی روزے کی حالت میں حمام میں داخل ہوسکتا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 9540 ترقیم الشثری: -- 9699
٩٦٩٩ - حدثنا يزيد بن هارون عن عاصم قال: سالت ابا العالية ادخل الحمام وانا صائم؟: (قال: اتحب ان تنظر إلى عورتك وانت صائم؟ قال: قلت: ادخل الحمام بمئزر؟) (١) قال: اتحب ان تنظر إلى عورة غيرك وانت صائم، قال: قلت: لا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، هـ].
حدثنا يزيد بن هارون، عن عاصم، قال: سالت ابا العالية ادخل الحمام وانا صائم؟ قال:" اتحب ان تنظر إلى عورتك وانت صائم؟ قال: قلت ادخل الحمام بمئزر قال اتحب ان تنظر إلى عورة غيرك وانت صائم قال قلت لا"
حضرت عاصم کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوعالیہ سے سوال کیا کہ کیا میں روزے کی حالت میں حمام میں داخل ہوسکتا ہوں؟ انہوں نے فرمایا کہ کیا تم چاہتے ہو کہ روزہ کی حالت میں کوئی تمہارے ستر کو دیکھے؟ میں نے کہا کہ میں ازار باندھ کر حمام میں داخل ہوتا ہوں۔ انہوں نے فرمایا کہ کیا تم چاہتے ہو کہ روزے کی حالت میں کسی کے ستر کو دیکھو؟ میں نے عرض کیا نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9699]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9699، ترقيم محمد عوامة 9540)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9699 in Urdu