🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
71. ما قالوا في اليوم الذي يشك فيه (يصام)
یومِ شک کے روزے کے بارے میں، کیا اس دن روزہ رکھا جاسکتا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 9587 ترقیم الشثری: -- 9747
٩٧٤٧ - حدثنا وكيع عن مهدي بن ميمون عن ابن سيرين قال: اصبحنا يوما بالبصرة ولسنا ندري على ما نحن فيه من صومنا في اليوم الذي يشك فيه، فاتينا انس ابن مالك فإذا هو قد اخذ (حريرة) (١) كان ياخذها قبل ان (يغدو) (٢) ثم (غدا) (٣) ، ثم اتيت ابا السوار (٤) (العتكي) (٥) فدعا (بغدائه) (٦) (ثم تغدى) (٧) ، ثم اتيت مسلم ابن (يسار) (٨) فوجدته مفطرا (٩) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (حديرة)، وفي [ص]: (جريرة)، وفي [س]: (خزيرة)، وفي [ب، هـ]: (حديدة).
(٢) في [ص]: (يقدم) وفي [ز]: (تغدوا).
(٣) في [ب، ص، ك]: (غدوا) وسقطت (ثم غدا) من: [أ].
(٤) في [ص] زيادة: (و).
(٥) كذا في النسخ، والمعروف أنه: (العدوي).
(٦) في [ص]: (بغديد).
(٧) سقط من: [هـ].
(٨) في [ص]: (سيار).
(٩) صحيح.

حدثنا حدثنا وكيع، عن مهدي بن ميمون، عن ابن سيرين، قال: اصبحنا يوما بالبصرة ولسنا ندري على ما نحن فيه من صومنا في اليوم الذي يشك فيه , فاتينا انس بن مالك فإذا هو قد اخذ حديدة كان ياخذها قبل ان يغدو، ثم غدا"، ثم اتيت ابا السوار العتكي فدعا بغدائه، ثم تغدى ثم اتيت مسلم بن يسار فوجدته مفطرا
حضرت محمد بن سیرین فرماتے ہیں کہ ہم مدینہ میں تھے اور ہمیں ٣٠ شعبان کے دن اس یوم شک کا سامنا کرنا پڑا جس کے بارے میں یقینی طور پر نہیں کہا جاسکتا تھا کہ اس دن روزہ ہے یا نہیں ہے۔ چناچہ ہم حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے پاس آئے، وہ خزیرہ نامی ایک کھانا جو دوپہر کے کھانے سے پہلے کھایا کرتے تھے وہ کھا رہے تھے۔ پھر وہاں موجود سب لوگوں نے کھانا کھایا۔ پھر میں ابو سوار عدوی کے پاس آیا انہوں نے بھی اپنا کھانا منگوا کرکھایا۔ پھر میں حضرت مسلم بن یسار کے پاس آیا تو میں نے دیکھا کہ ان کا بھی روزہ نہیں تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9747]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9747، ترقيم محمد عوامة 9587)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9747 in Urdu