مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
73. ما قالوا في قضاء رمضان في العشر
عشرۂ ذوالحجہ میں رمضان کی قضا کا بیان
ترقیم عوامۃ: 9611 ترقیم الشثری: -- 9771
٩٧٧١ - حدثنا وكيع عن سفيان عن حماد عن سعيد بن جبير.
حدثنا وكيع، عن سفيان، عن حماد، عن سعيد بن جبير،
حضرت سعید بن جبیر اور حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ فرض کو مقد م رکھا جائے گا اور عشرۂ ذوالحجہ میں رمضان کے روزوں کی قضا کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9771]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9771، ترقيم محمد عوامة 9611)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9771 in Urdu