مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
78. في القوم يرون (الهلال) ولا (يراه) الآخرون
اگر کچھ لوگ چاند دیکھیں اور کچھ نہ دیکھیں تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 9658 ترقیم الشثری: -- 9820
٩٨٢٠ - حدثنا ابن إدريس عن عبد الله بن سعيد قال: ذكروا بالمدينة رؤية الهلال وقالوا: إن اهل إستارة قد راوه فقال القاسم وسالم: ما لنا ولاهل إستارة.
حدثنا ابن إدريس، عن عبد الله بن سعيد، قال: " ذكروا بالمدينة رؤية الهلال، وقالوا: إن اهل إستارة قد راوه، فقال القاسم , وسالم: ما لنا ولاهل إستارة"
حضرت عبد اللہ بن سعید فرماتے ہیں کہ مدینہ میں چاند دیکھنے کا تذکرہ ہوا۔ لوگوں نے کہا کہ استارہ والوں نے چاند دیکھا ہے۔ حضرت قاسم اور حضرت سالم نے فرمایا کہ ہمارا استارہ والوں کے چاند دیکھنے سے کیا واسطہ؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9820]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9820، ترقيم محمد عوامة 9658)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9820 in Urdu