🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
79. في الرجل يصبح وهو جنب يغتسل ويجزيه صومه
اگر کوئی آدمی حالتِ جنابت میں صبح کرے، پھر غسل کرلے تو اس کا روزہ ہوجائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 9664 ترقیم الشثری: -- 9826
٩٨٢٦ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن جامع بن شداد عن الاسود بن هلال قال: جاء عبد الله بن (مرداس) (١) إلى عبد الله بن مسعود فقال: إني اصبحت وانا جنب (ا) (٢) فاتم صومي؟ قال عبد الله: اصبحت فحل لك الصلاة وحل لك الصيام اغتسل واتم صومك (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (إدريس).
(٢) سقط من: [أ، ب، جـ، ز، ك].
(٣) صحيح.

حدثنا حدثنا ابو معاوية، عن الاعمش، عن جامع بن شداد، عن الاسود بن هلال، قال: جاء عبد الله بن مرداس إلى عبد الله بن مسعود، فقال: إني اصبحت وانا جنب افاتم صومي، قال عبد الله:" اصبحت فحل لك الصلاة وحل لك الصيام اغتسل واتم صومك"
حضرت اسود بن ہلال فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مرداس حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے پاس آئے اور عرض کیا کہ میں نے حالت جنابت میں صبح کی ہے۔ کیا میں روزے کو پورا کروں؟ حضرت عبداللہ نے فرمایا کہ تم نے صبح کی، تمہارے لئے نماز بھی حلال اور روزہ بھی حلال ہے، تم غسل کرو اور روزے کو پورا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9826]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9826، ترقيم محمد عوامة 9664)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9826 in Urdu