🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
82. ما قالوا في الشهر كم هو يوما
ایک مہینے میں کتنے دن ہوتے ہیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 9701 ترقیم الشثری: -- 9864
٩٨٦٤ - حدثنا يزيد بن هارون عن (١) محمد بن عمرو عن يحيى بن عبد الرحمن ⦗٨٦⦘ ابن حاطب عن ابن عمر قال: قال (رسول الله) (٢) ﷺ:"الشهر تسع وعشرون"، ثم طبق بين كفيه مرتين و (طبق الثالثة وقبض الإبهام) (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ] زيادة: (عن).
(٢) في [أ، ك]: (النبي).
(٣) سقط من: [ص].
(٤) حسن؛ محمد بن عمرو صدوق، أخرجه أحمد (٤٨٦٦) وانظر ما قبله.

حدثنا يزيد بن هارون ، عن محمد بن عمرو ، عن يحيى بن عبد الرحمن بن حاطب ، عن ابن عمر ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " الشهر تسع وعشرون، ثم طبق بين كفيه مرتين وطبق الثالثة وقبض الإبهام"
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ مہینہ انتیس دن کا ہوتا ہے۔ پھر آپ نے اپنی دونوں ہتھیلیوں کو دو مرتبہ پورا پورا کھولا اور تیسری مرتبہ انگوٹھے کو بند رکھا۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے جب حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کی روایت سنی تو فرمایا کہ اللہ ابو عبد الرحمن پر رحم فرمائے۔ دراصل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک مہینے تک کے لئے اپنی بیویوں کو چھوڑ دیا تھا۔ آپ انتیس دن بعد تشریف لے آئے تو لوگوں نے کہا کہ اے اللہ کے رسول! آپ نے تو ایک مہینے کا ایلاء کیا تھا۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ مہینہ کبھی انتیس دن کا بھی ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9864]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9864، ترقيم محمد عوامة 9701)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9864 in Urdu