مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
88. من كره للمعتكف أن يدخل سقفا
جن حضرات نے معتکف کے لئے اس بات کو مکروہ قرار دیا ہے کہ وہ چھت کے نیچے جائے
ترقیم عوامۃ: 9747 ترقیم الشثری: -- 9912
٩٩١٢ - حدثنا وكيع عن سفيان عن زياد (بن) (١) علاقة عن عمه قطبة بن مالك ان عمر راى قوما اعتكفوا في المسجد وقد ستروا فانكره وقال: ما هذا، قالوا: إنما نستره على طعامنا، قال: فاستروه فإذا طعمتم فاهتكوه (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (عن).
(٢) صحيح.
حدثنا حدثنا وكيع، عن سفيان، عن زياد بن علاقة، عن عمه قطبة بن مالك، ان عمر " راى قوما اعتكفوا في المسجد وقد ستروا فانكره، وقال: ما هذا؟ قالوا: إنما نستره على طعامنا، قال: فاستروه فإذا طعمتم فاهتكوه"
حضرت عمر نے کچھ لوگوں کو دیکھا کہ انہوں نے مسجد میں اعتکاف کے لئے پردے لگائے ہوئے تھے۔ حضرت عمر نے انہیں اس سے منع کیا اور پوچھا کہ یہ کیا ہے؟ انہوں نے کہا کہ ہم نے کھانا کھانے کے لئے پردے لگائے تھے۔ حضرت عمر نے فرمایا کہ تم کھانا کھانے کے لئے پردے لگاؤ جب کھانا کھا چکو تو پردے ہٹا دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9912]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9912، ترقيم محمد عوامة 9747)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9912 in Urdu