🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
89. من اعتكف في مسجد قومه ومن فعله
جن حضرات نے اپنی قوم کی مسجد میں اعتکاف کیا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 9759 ترقیم الشثری: -- 9924
٩٩٢٤ - حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن يحيى (عن) (١) ابي سلمة انه كان لا يرى باسا ان يعتكف في مسجد يصلي فيه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ص، هـ]: (بن).
حدثنا عبد الاعلى، عن معمر عن يحيى عن ابي سلمة:" انه كان لا يرى باسا ان يعتكف في مسجد يصلي فيه"
حضرت ابو سلمہ اس بات میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے کہ اس مسجد میں اعتکاف کیا جائے جس میں نماز پڑھی جاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9924]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9924، ترقيم محمد عوامة 9759)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9924 in Urdu