مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
100. ما قالوا في الرجل يفطر (الرجل)
کیا آدمی کسی آدمی کے کہنے پر روزہ توڑ سکتا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 9795 ترقیم الشثری: -- 9962
٩٩٦٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (شريك) (١) عن سالم قال: صنع طعاما فارسل إلى سعيد بن جبير فقال: إني صائم فحدثه بحديث سلمان انه (فطر) (٢) ابا الدرداء فافطر (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (سفيان).
(٢) في [ص]: (أفطر).
(٣) منقطع.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا شريك، عن سالم، قال: صنع طعاما فارسل إلى سعيد بن جبير، فقال:" إني صائم فحدثه بحديث سلمان انه فطر ابا الدرداء، فافطر"
حضرت شریک فرماتے ہیں کہ حضرت سالم نے ایک مرتبہ کھانا تیار کروایا اور حضرت سعید بن جبیر کی طرف ایک آدمی بھیج کر انہیں بلایا۔ حضرت سعید بن جبیر نے فرمایا کہ میرا روزہ ہے۔ حضرت سالم نے انہیں حضرت سلمان کی حدیث سنائی کہ حضرت ابوالدرداء نے ان کے کہنے پر روزہ توڑ دیا تھا۔ اس پر حضرت سعید بن جبیر نے روزہ توڑ دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9962]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9962، ترقيم محمد عوامة 9795)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9962 in Urdu