مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
101. ما قالوا في الرجل يصوم التطوع فتسأله أمه أن يفطر
اگر ایک آدمی نے نفلی روزہ رکھا ہو اور اس کی ماں اسے روزہ توڑنے کو کہے تو وہ کیا کرے؟
ترقیم عوامۃ: 9801 ترقیم الشثری: -- 9968
٩٩٦٨ - حدثنا ابن مبارك عن عبد الرحمن بن يزيد قال: سالت (مكحولا) (١) عن (رجل) (٢) اصبح صائما (ثم) (٣) عزمت عليه امه ان يفطر كانه كره ذلك وقال: يصوم يوما مكانه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ب].
(٢) سقط من: [و].
(٣) في [و]: (ثم).
حدثنا ابن مبارك، عن عبد الرحمن بن يزيد، قال: سالت مكحولا:" عن رجل اصبح صائما، ثم عزمت عليه امه ان يفطر كانه كره ذلك، وقال: يصوم يوما مكانه"
حضرت عبد الرحمن بن یزید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مکحول سے سوال کیا کہ اگر ایک آدمی نے نفلی روزہ رکھا ہو اور اس کی ماں اسے روزہ توڑنے کو کہے تو وہ کیا کرے؟ حضرت مکحول نے فرمایا کہ اس روزے کو توڑ دے اور اس کی جگہ ایک دن کی قضا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9968]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9968، ترقيم محمد عوامة 9801)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9968 in Urdu