🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
103. ما قالوا في صوم (يوم) عرفة بغير عرفة
یومِ عرفہ کے روزے کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 9815 ترقیم الشثری: -- 9982
٩٩٨٢ - حدثنا يزيد بن هارون قال: (حدثنا) (١) حميد الطويل قال: ذكر عند الحسن ان صيام عرفة (يعدل صيام) (٢) سنة، فقال الحسن: ما اعلم ليوم فضلا على يوم ولا (لليلة) (٣) (على ليلة) (٤) إلا ليلة القدر، فإنها خير من الف شهر، ولقد رايت عثمان بن ابي العاص صام يوم عرفة (يرش) (٥) عليه الماء من إداوة معه يتبرد به (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص، ز]: (نا).
(٢) في [أ، و]: (يعد كصيام).
(٣) في [أ، ص، و]: (ليلة).
(٤) سقط من: [ص].
(٥) في [ص]: (ترش).
(٦) صحيح.

حدثنا حدثنا يزيد بن هارون، قال: حدثنا حميد الطويل، قال: ذكر عند الحسن ان صيام عرفة يعدل صيام سنة، فقال الحسن:" ما اعلم ليوم فضلا على يوم، ولا لليلة على ليلة إلا ليلة القدر فإنها خير من الف شهر"، ولقد رايت عثمان بن ابي العاص : " صام يوم عرفة يرش عليه الماء من إداوة معه يتبرد به"
حضرت حمید الطویل فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت حسن کے سامنے ذکر کیا گیا کہ یوم عرفہ کے روزے کا ثواب ایک سال کے روزوں کے برابر ہے۔ یہ سن کر حضرت حسن نے فرمایا کہ میرے خیال میں کسی دن کو دوسرے دن پر کوئی فضیلت حاصل نہیں۔ اور سوائے لیلۃ القدر کے کسی دوسری رات کو کسی پر کوئی فضیلت حاصل نہیں۔ شبِ قدر ایک ہزار راتوں سے بہتر ہے۔ میں نے حضرت عثمان بن ابی العاص کو دیکھا کہ وہ یوم عرفہ کو روزہ رکھا کرتے تھے تو سخت گرمی کی وجہ سے ٹھنڈک کی خاطر ان پر پانی چھڑکا جاتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9982]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9982، ترقيم محمد عوامة 9815)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9982 in Urdu