🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
10. بَابُ ذِكْرِ بَيَانِ الْمَوَاقِيتِ وَاخْتِلَافِ الرِّوَايَاتِ فِي ذَلِكَ
باب: نماز کے اوقات کا تذکرہ اور اس کے بارے میں روایات کا اختلاف
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 991 ترقیم الرسالہ : -- 1004
حَدَّثَنَا ابْنُ مَخْلَدٍ، ثنا الْحَسَّانِيُّ، نا وَكِيعٌ، نا خَارِجَةُ بْنُ مُصْعَبٍ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، عَنْ أَبِي قِلابَةَ، قَالَ:" إِنَّمَا سُمِّيَتِ: الْعَصْرُ لأَنَّهَا تَعْصَرُ" .
ابوقلابہ کہتے ہیں: عصر کا یہ نام اس لیے رکھا گیا ہے کیونکہ اسے نچوڑ لیا جاتا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1004]
ترقیم العلمیہ: 991
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1004، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 3337، والطحاوي فى ((شرح معاني الآثار)) برقم: 1155»


Sunan al-Daraqutni Hadith 1004 in Urdu