🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
16. باب الاجتهاد فى القبلة وجواز التحري فى ذلك
باب: قبلہ (کی سمت معلوم کرنے کے لیے) اجتہاد کرنا اور اس بارے میں اندازہ لگانے کا جائز ہونا۔
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1048M ترقیم الرسالہ : -- 1063
قَالَ: وَنا قَالَ: وَنا عَبْدُ الْمَلِكِ الْعَرْزَمِيُّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهَا نزلت فِي التَّطَوُّعِ خَاصَّةً حَيْثُ تَوَجَّهَ بِكَ بَعِيرُكَ" .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: یہ آیت بطور خاص نفل نماز کے بارے میں نازل ہوئی تھی یعنی تمہاری سواری کا رخ جس طرح بھی ہو گا تم اس طرف منہ کر کے نماز پڑھ سکتے ہو۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1063]
ترقیم العلمیہ: 1048M
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1063، انفرد به المصنف من هذا الطريق»
 
Sunan al-Daraqutni Hadith 1063 in Urdu