سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
18. باب التحويل إلى الكعبة وجواز استقبال القبلة فى بعض الصلاة
باب: خانہ کعبہ کی طرف رخ کرلینا اور نماز کے درمیان قبلہ کی طرف رخ کرنے کا جائز ہونا۔
ترقیم العلمیہ : 1059 ترقیم الرسالہ : -- 1074
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نا أَبُو الأَزْهَرِ ، نا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ، ثنا عَبْدُ السَّلامِ بْنُ حَفْصٍ ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ ، قَالَ: لَمَّا حُوِّلَتِ الْقِبْلَةُ إِلَى الْكَعْبَةِ مَرَّ رَجُلٌ بِأَهْلِ قُبَاءٍ وَهُمْ يُصَلُّونَ، فَقَالَ لَهُمْ: قَدْ حُوِّلَتِ الْقِبْلَةُ إِلَى الْكَعْبَةِ، فَاسْتَدَارُوا أَمَامَهُمْ نَحْوَ الْكَعْبَةِ" .
سیدنا سہل بن ساعدی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: جب خانہ کعبہ کو قبلہ بنا دیا گیا تو ایک شخص قباء کے رہنے والے لوگوں کے پاس سے گزرا وہ لوگ اس وقت نماز ادا کر رہے تھے اس شخص نے ان سے کہا: ”خانہ کعبہ کو قبلہ بنا دیا گیا ہے۔“ تو ان لوگوں نے اور ان کے امام نے خانہ کعبہ کی طرف رخ کر لیا۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1074]
ترقیم العلمیہ: 1059
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1074، والطبراني فى((الكبير)) برقم: 5860»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 1074 in Urdu
عبد السلام بن مصعب السلمي ← سهل بن سعد الساعدي