پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
30. باب فى أخذ الشمال باليمين فى الصلاة
باب: نماز کے دوران دائیں ہاتھ سے بائیں ہاتھ کو پکڑنا
ترقیم العلمیہ : 1085 ترقیم الرسالہ : -- 1100
حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، نا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ، عَنْ سُفْيَانَ . ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْحَسَّانِيُّ ، ثنا وَكِيعٌ ، ثنا سُفْيَانُ ، عَنْ سِمَاكٍ ، عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ هُلْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ:" رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَاضِعًا يَمِينَهُ عَلَى شِمَالِهِ فِي الصَّلاةِ" . لَفْظُهُمَا وَاحِدٌ.
قبیصہ بن ہلب اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: ”میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز کے دوران اپنا دایاں ہاتھ بائیں ہاتھ پر رکھے ہوئے دیکھا ہے۔“ ان دونوں کے الفاظ ایک سے ہیں۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1100]
ترقیم العلمیہ: 1085
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 1998، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1041، 3784، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 252، 301، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 809، 929، 2830، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1100، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 22384»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 1100 in Urdu
قبيصة بن الهلب الطائي ← يزيد بن قنافة الطائي