سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
33. باب دعاء الاستفتاح بعد التكبير
باب: تکبیر کے بعد نماز کے آغاز کی دعا۔
ترقیم العلمیہ : 1139 ترقیم الرسالہ : -- 1154
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَزَّازُ ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ ، قَالَ: كَانَ عُثْمَانُ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلاةَ، يَقُولُ:" سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ وَتَبَارَكَ اسْمُكَ وَتَعَالَى جَدُّكَ، وَلا إِلَهَ غَيْرُكَ" . يُسْمِعُنَا ذَلِكَ.
ابووائل بیان کرتے ہیں: سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ نماز کے آغاز میں یہ دعا پڑھتے تھے: ”تو پاک ہے اے اللہ! حمد تیرے لیے مخصوص ہے، تیرا نام برکت والا ہے، تیری بزرگی بلند و برتر ہے اور تیرے علاوہ کوئی معبود نہیں ہے۔“ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ یہ الفاظ ہمیں سناتے تھے (یعنی بلند آواز میں یہ الفاظ پڑھتے تھے)۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1154]
ترقیم العلمیہ: 1139
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1154، انفرد به المصنف من هذا الطريق»
الرواة الحديث:
شقيق بن سلمة الأسدي ← عثمان بن عفان