پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
36. باب ذكر اختلاف الرواية فى الجهر بـ {بسم الله الرحمن الرحيم} [الفاتحة: 1]
باب: نماز کے دوران (بسم اللہ الرحمن الرحیم) بلند آواز سے پڑھنے کے بارے میں روایات کا اختلاف
ترقیم العلمیہ : 1192 ترقیم الرسالہ : -- 1207
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ ثَابِتٍ الصَّيْدَلانِيُّ ، ثنا عُبَيْدُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ بْنِ شَرِيكٍ ، ثنا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ ، ثنا الْوَلِيدُ ، ثنا الأَوْزَاعِيُّ ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ:" كُنَّا نُصَلِّي خَلْفَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَأَبِي بَكْرٍ، وَعُمَرَ، وَعُثْمَانَ فَكَانُوا يَسْتَفْتِحُونَ بِأُمِّ الْقُرْآنِ فِيمَا يُجْهَرُ فِيهِ" .
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ہم نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ، سیدنا ابوبکر، سیدنا عمر اور سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہم کی اقتداء میں نماز ادا کی ہے۔ یہ حضرات بلند آواز سے قراءت والی نماز میں قراءت کا آغاز ”الحمد للہ رب العالمین“ سے کرتے تھے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1207]
ترقیم العلمیہ: 1192
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1207»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 1207 in Urdu
إسحاق بن عبد الله الأنصاري ← أنس بن مالك الأنصاري