یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
16. باب استعمال الرجل فضل وضوء المرأة
باب: مرد کا عورت کے وضو کے بچے ہوئے پانی کو استعمال کرنا
ترقیم العلمیہ : 132 ترقیم الرسالہ : -- 136
نا الْحُسَيْنُ ، نا إِبْرَاهِيمُ بْنُ رَاشِدٍ ، نا عَارِمٌ ، نا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، نا أَيُّوبُ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ ، أَنَّ عَائِشَةَ ، قَالَتْ:" لَقَدْ رَأَيْتُنِي أَتَوَضَّأُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي إِنَاءٍ وَاحِدٍ" .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: مجھے اپنے بارے میں اچھی طرح یاد ہے، میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک ہی برتن سے وضو کر لیا کرتی تھی۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 136]
ترقیم العلمیہ: 132
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 119، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 383، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 136»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 136 in Urdu
عبيد بن عمير الجندعي ← عائشة بنت أبي بكر الصديق