یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
75. باب صفة صلاة التطوع فى السفر واستقبال القبلة عند الصلاة على الدابة
باب: سفر کے دوران نفل نماز ادا کرنے کا طریقہ اور نماز کے وقت سواری پر رہتے ہوئے قبلہ کی طرف رخ کرنے کا حکم۔
ترقیم العلمیہ : 1461 ترقیم الرسالہ : -- 1478
ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مِرْدَاسٍ ، ثنا أَبُو دَاوُدَ ، ثنا مُسَدَّدٌ ، حَدَّثَنَا رِبْعِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْجَارُودِ ، حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ أَبِي الْحَجَّاجِ ، حَدَّثَنِي الْجَارُودُ بْنُ أَبِي سَبْرَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ ،" أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا سَافَرَ فَأَرَادَ أَنْ يَتَطَوَّعَ اسْتَقْبَلَ بِنَاقَتِهِ الْقِبْلَةَ فَكَبَّرَ، ثُمَّ صَلَّى حَيْثُ وَجَّهَتْ بِهِ رِكَابُهُ" .
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب سفر کی حالت میں ہوتے تھے، آپ نے نفل نماز ادا کرنی ہوتی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی اونٹنی کا رخ قبلہ کی طرف کر دیتے تھے، پھر تکبیر کہتے تھے اور اس کے بعد نماز ادا کرنا شروع کر دیتے، خواہ بعد میں آپ کی سواری کا رخ کسی بھی سمت میں ہوتا۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1478]
ترقیم العلمیہ: 1461
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 1100، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 702، ومالك فى ((الموطأ)) برقم: 515، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 740، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 822، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1225، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1476، 1477، 1478، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 12471»
الحكم على الحديث: صحيح
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 1478 in Urdu
الجارود بن أبي سبرة الهذلي ← أنس بن مالك الأنصاري