سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
80. باب الإمام يسبق المأمومين ببعض الصلاة فيدخل معهم من حين أدركه ويكون أول صلاته
باب: جب امام نماز کا کچھ حصہ مقتدیوں سے پہلے ادا کر چکاہو تو اور مقتدی اسوقت شامل ہو (جب نماز درمیان میں ہو) یا اس کا نماز کے آغاز میں شامل ہونا
ترقیم العلمیہ : 1482 ترقیم الرسالہ : -- 1499
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ حُصَيْنٍ أَبُو سُلَيْمٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبٍ، قَالَ: سَأَلْتُ الأَوْزَاعِيَّ، وَسَعِيدَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ، فَقَالا:" لا يَجْعَلُ مَا أَدْرَكَ مِنْ صَلاةِ الإِمَامِ أَوَّلَ صَلاتِهِ" .
محمد بن شعیب بیان کرتے ہیں: میں نے امام اوزاعی اور سعید بن عبدالعزیز سے اس بارے میں دریافت کیا، ان دونوں نے یہ فرمایا: ”تم نے امام کی نماز کا جو حصہ پایا ہے، اسے اپنی نماز کا ابتدائی حصہ سمجھو۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1499]
ترقیم العلمیہ: 1482
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 3691، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1498»
Sunan al-Daraqutni Hadith 1499 in Urdu