الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
86. سُجُودُ الْقُرْآنِ
باب: قرآن میں موجود سجدے
ترقیم العلمیہ : 1498 ترقیم الرسالہ : -- 1515
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نُوحٍ الْجُنْدِيسَابُورِيُّ ، نا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَبِيبٍ ، أنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رُشَيْدٍ ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بَزِيعٍ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ ذَرٍّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" سَجَدَهَا نَبِيُّ اللَّهِ دَاوُدُ تَوْبَةً، وَسَجَدْنَاهَا شُكْرًا"، يَعْنِي ص .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: اللہ کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سیدنا داؤد علیہ السلام نے یہاں توبہ کی وجہ سے سجدہ کیا تھا اور ہم شکر کی وجہ سے سجدہ کرتے ہیں۔ راوی بیان کرتے ہیں: اس سے مراد سورة ص میں مذکور سجدہ ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1515]
ترقیم العلمیہ: 1498
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 1069، 3421، 3422، 4632، 4806، 4807، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 550، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 2766، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 956، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1409، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 577، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1508، والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 483، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1515، 1516، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 2562»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 1515 in Urdu
سعيد بن جبير الأسدي ← عبد الله بن عباس