🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
88. بَابُ مَنْ كَانَ يُصَلِّي الصُّبْحَ وَحْدَهُ ثُمَّ أَدْرَكَ الْجَمَاعَةَ فَلْيُصَلِّ مَعَهَا
باب: جو شخص صبح کی نماز تنہا ادا کر چکاہو، پھر وہ جماعت کو بھی پالے تو وہ جماعت کے ساتھ بھی نماز ادا کرے۔
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1520 ترقیم الرسالہ : -- 1537
حَدَّثَنَا النَّيْسَابُورِيُّ ، وَغَيْرُهُ، قَالُوا: ثنا عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ ، ثنا ابْنُ نُمَيْرٍ ، عَنْ حَجَّاجٍ بِذَلِكَ.
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے اسی کی مانند روایت نقل کرتے ہیں، تاہم اس میں یہ الفاظ درج ہیں: ”یہ تم دونوں کے لیے نفل بن جائے گی اور جو تم نے اپنی رہائش گاہ میں ادا کی تھی، وہ فرض نماز ہو گی۔“ یہی روایت بعض دیگر اسناد کے ہمراہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1537]
ترقیم العلمیہ: 1520
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 3706، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1537، والطبراني فى((الكبير)) برقم: 14371»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥حجاج بن أرطاةصدوق كثير الخطأ والتدليس
👤←👥محمد بن عبد الله بن نمير
Newمحمد بن عبد الله بن نمير ← حجاج بن أرطاة
ثقة حافظ فاضل
👤←👥علي بن حرب الطائي
Newعلي بن حرب الطائي ← محمد بن عبد الله بن نمير
صدوق فاضل
👤←👥عبد الله بن محمد بن زياد النيسابوري
Newعبد الله بن محمد بن زياد النيسابوري ← علي بن حرب الطائي
الإمام الحافظ
Sunan al-Daraqutni Hadith 1537 in Urdu