سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
3. باب الجمعة على من سمع النداء
باب: جمعہ اس شخص پر لازم ہوتا ہے جو اذان سنے
ترقیم العلمیہ : 1570 ترقیم الرسالہ : -- 1588
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، ثنا دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ بْنِ عَطِيَّةَ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" الْجُمُعَةُ عَلَى مَنْ بِمَدَى الصَّوْتِ" . قَالَ دَاوُدُ: يَعْنِي حَيْثُ يَسْمَعُ الصَّوْتَ.
عمرو بن شعیب اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جمعہ اس شخص پر لازم ہوتا ہے، جو (مؤذن کی) آواز سنتا ہے۔“ داؤد بیان کرتے ہیں: حدیث کے الفاظ کا مطلب یہ ہے: وہ شخص (مؤذن) کی آواز سنتا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الجمعة/حدیث: 1588]
ترقیم العلمیہ: 1570
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1588»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 1588 in Urdu
شعيب بن محمد السهمي ← عبد الله بن عمرو السهمي