پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
6. باب: فى الركعتين إذا جاء الرجل والإمام يخطب
باب: جب کوئی شخص آئے امام خطبہ دے رہاہو ‘ اس وقت دو رکعت ادا کرنا
ترقیم العلمیہ : 1594 ترقیم الرسالہ : -- 1612
حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ زَنْجُوَيْهِ . ح وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو الْغَزِّيُّ ، وَأَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ السُّلَمِيُّ ، وَعَبَّاسٌ التَّرْقُفِيُّ ، قَالُوا: نا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْفِرْيَابِيُّ . ح وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ السُّلَمِيُّ ، وَالْحَسَنُ بْنُ يَحْيَى ، قَالا: نا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أنا سُفْيَانُ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ سُلَيْكٍ الْغَطَفَانِيِّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِذَا جَاءَ أَحَدُكُمْ وَالإِمَامُ يَخْطُبُ فَلْيُصَلِّ رَكْعَتَيْنِ خَفِيفَتَيْنِ وَلْيَتَجَوَّزْ فِيهِمَا" .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: سیدنا سلیک غطفانی رضی اللہ عنہ نے یہ بات بیان کی ہے: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ ارشاد فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی شخص آئے اور امام اس وقت خطبہ دے رہا ہو، تو وہ شخص دو مختصر رکعت ادا کرے اور انہیں جلدی ادا کرے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الجمعة/حدیث: 1612]
ترقیم العلمیہ: 1594
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1612، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 15412، والطحاوي فى ((شرح معاني الآثار)) برقم: 2154، والطبراني فى((الكبير)) برقم: 6712، والطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 781»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 1612 in Urdu
جابر بن عبد الله الأنصاري ← سليك بن عمرو الغطفاني