سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
7. ما يقرأ فى ركعات الوتر والقنوت فيه
باب وتر کی رکعت میں کون سی سورت کی قرأت کی جائے ‘ اس میں دعائے قنوت پڑھنا
ترقیم العلمیہ : 1652 ترقیم الرسالہ : -- 1670
ثنا ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، ثنا الْحَكَمُ بْنُ مُوسَى ، ثنا هِقْلٌ، عَنِ الأَوْزَاعِيِّ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ ثَابِتِ بْنِ ثَوْبَانَ، أَنَّ سَعْدَ بْنَ أَبِي وَقَّاصٍ صَلَّى الْعِشَاءَ، ثُمَّ أَوْتَرَ بِوَاحِدَةٍ، فَقَالَ لَهُ رَجُلٌ: يَا أَبَا إِسْحَاقَ، أَلَمْ أَرَكَ أَوْتَرْتَ بِوَاحِدَةٍ؟ يَا أَعْوَرُ، وَأَنْتَ تُعَلِّمُنِي دِينِي" .
محمد بن عبدالرحمن بیان کرتے ہیں: سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ نے عشاء کی نماز ادا کی، پھر ایک رکعت وتر ادا کیے، تو ایک شخص نے ان سے دریافت کیا: ”اے ابواسحاق! کیا میں نے آپ کو ایک رکعت وتر ادا کرتے ہوئے نہیں دیکھا؟“ تو انہوں نے دریافت کیا، سیدنا سعد نے فرمایا: ”اے اندھے! کیا تم مجھے میرے دین کی تعلیم دو گے؟“ [سنن الدارقطني/ كتاب الوتر/حدیث: 1670]
ترقیم العلمیہ: 1652
تخریج الحدیث: «أخرجه مالك فى ((الموطأ)) برقم: 407، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 4861، 4862، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1670، 1671، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 4642»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 1670 in Urdu
يحيى بن أبي كثير الطائي ← سعد بن أبي وقاص الزهري