یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
9. باب صفة القنوت وبيان موضعه
باب دعائے قنوت کا طریقہ اور اس کا مقام
ترقیم العلمیہ : 1681 ترقیم الرسالہ : -- 1699
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَزَّازُ أَبُو بَكْرٍ ، ثنا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْفَضْلِ الرَّسْعَنِيُّ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّلْتِ ، ثنا عَمْرُو بْنُ شِمْرٍ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ أَبِي الطُّفَيْلِ ، عَنْ عَلِيٍّ ، وَعَمَّارٍ ،" أَنَّهُمَا صَلَّيَا خَلْفَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَنَتَ فِي صَلاةِ الْغَدَاةِ" .
ابوطفیل، سیدنا علی اور سیدنا عمار رضی اللہ عنہم کے بارے میں یہ بات بیان کرتے ہیں: ان دونوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اقتداء میں نماز ادا کی اور صبح کی نماز میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دعائے قنوت پڑھی۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الوتر/حدیث: 1699]
ترقیم العلمیہ: 1681
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 3167، 3169، 3187، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1699، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 4960، 4974»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 1699 in Urdu
علي بن أبي طالب الهاشمي ← عمار بن ياسر العنسي