یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. كتاب العيدين
عیدین کے متعلقہ احکام کا بیان
ترقیم العلمیہ : 1698 ترقیم الرسالہ : -- 1716
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ زَكَرِيَّا ، ثنا أَبُو كُرَيْبٍ ، ثنا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، عَنِ ابْنِ عَجْلانَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ،" أَنَّهُ كَانَ إِذَا غَدَا يَوْمَ الأَضْحَى وَيَوْمَ الْفِطْرِ يَجْهَرُ بِالتَّكْبِيرِ حَتَّى يَأْتِيَ الْمُصَلَّى ثُمَّ يُكَبِّرُ حَتَّى يَأْتِيَ الإِمَامُ" .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں منقول ہے: جب وہ عید الاضحیٰ کے دن یا عید الفطر کے دن روانہ ہوتے تھے، تو عیدگاہ پہنچنے تک مسلسل بلند آواز میں تکبیر پڑھتے رہتے تھے، پھر اس کے بعد اس وقت تک تکبیر کرتے رہتے تھے جب تک کہ امام آ نہیں جاتا تھا۔ [سنن الدارقطني/ كتاب العيدين/حدیث: 1716]
ترقیم العلمیہ: 1698
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 1431، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1109، 1110، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 6213، 6214، 6215، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1712، 1714، 1716، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 755»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 1716 in Urdu
حاتم بن إسماعيل الحارثي ← عبد الله بن عمر العدوي