پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
21. باب الآسار
باب: (جانوروں کے) جو ٹھے پانی کا حکم
ترقیم العلمیہ : 172 ترقیم الرسالہ : -- 176
نا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، نا الشَّافِعِيُّ ، نا سَعِيدُ بْنُ سَالِمٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِي حَبِيبَةَ ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: قِيلَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ أَنَتَوَضَّأُ بِمَا أَفْضَلَتِ الْحُمُرُ؟ قَالَ:" وَبِمَا أَفْضَلَتِ السِّبَاعُ" . ابْنُ أَبِي حَبِيبَةَ ضَعِيفٌ أَيْضًا، وَهُوَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي حَبِيبَةَ.
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: عرض کی گئی: ”یا رسول اللہ! کیا ہم گدھوں کے جو ٹھہرے پانی سے وضو کر لیا کریں؟“ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”درندوں کے جوٹھے پانی سے (بھی وضو) کر لیا کرو۔“ اس روایت کا راوی ابن ابی حبیبہ، ضعیف ہے، اس کا نام ابراہیم بن اسماعیل بن ابوحبیبہ ہے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 176]
ترقیم العلمیہ: 172
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 1198، 1199، 1200، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 175، 176، 177، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 252»
«»
«»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 176 in Urdu
الحصين القرشي ← جابر بن عبد الله الأنصاري