سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
7. باب صفة صلاة الخسوف والكسوف وهيئتهما
باب سورج گرہن اور چاندگرہن کی نماز کا طریقہ
ترقیم العلمیہ : 1770 ترقیم الرسالہ : -- 1794
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي دَاوُدَ ، ثنا عِيسَى بْنُ شَاذَانَ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مَحْبُوبٍ الْبُنَانِيُّ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ دِينَارٍ الطَّاحِيُّ ، عَنْ يُونُسَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ أَبِي بَكْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ إِذَا تَجَلَّى لِشَيْءٍ مِنْ خَلْقِهِ خَشَعَ لَهُ" . تَابَعَهُ نُوحُ بْنُ قَيْسٍ، عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ.
سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”جب اللہ تعالیٰ اپنی مخلوق میں سے کسی چیز کے لیے تجلی فرماتا ہے، تو وہ اس کی بارگاہ میں جھک جاتی ہے۔“ یہی روایت ایک اور سند کے ساتھ بھی منقول ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب العيدين/حدیث: 1794]
ترقیم العلمیہ: 1770
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1794»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 1794 in Urdu
الحسن البصري ← نفيع بن مسروح الثقفي