یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
6. باب حثي التراب على الميت
باب مٹھیوں میں مٹی لے کر میت (یعنی قبر (پر ڈالنا
ترقیم العلمیہ : 1813 ترقیم الرسالہ : -- 1837
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نُوحٍ ، ثنا هَارُونُ بْنُ إِسْحَاقَ ، ثنا الْمُحَارِبِيُّ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي أُنَيْسَةَ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ مَسْرُوقٍ ، قَالَ:" صَلَّى عُمَرُ عَلَى بَعْضِ أَزْوَاجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَسَمِعْتُهُ يَقُولُ: لأُصَلِّيَنَّ عَلَيْهَا مثل آخِرِ صَلاةٍ صَلاهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى مِثْلِهَا، فَكَبَّرَ عَلَيْهَا أَرْبَعًا" .
مسروق بیان کرتے ہیں: سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک زوجہ محترمہ کی نماز جنازہ پڑھائی، تو میں نے انہیں یہ کہتے ہوئے سنا: ”میں اس خاتون کی نماز جنازہ اس طرح پڑھاؤں گا، جس طرح نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے آخری مرتبہ نماز جنازہ پڑھائی تھی۔“ پھر سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے چار مرتبہ تکبیر کہی۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الجنائز/حدیث: 1837]
ترقیم العلمیہ: 1813
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 7050، 7148، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1837، والبزار فى ((مسنده)) برقم: 241، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 6397، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 11539، 11772، 36914، والطحاوي فى ((شرح معاني الآثار)) برقم: 2861، والطحاوي فى ((شرح مشكل الآثار)) برقم: 209»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 1837 in Urdu
مسروق بن الأجدع الهمداني ← عمر بن الخطاب العدوي