پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
22. باب ولوغ الكلب فى الإناء
باب: کتے کا برتن میں منہ ڈالنا
ترقیم العلمیہ : 182 ترقیم الرسالہ : -- 186
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نا بَكَّارُ بْنُ قُتَيْبَةَ ، وَحَمَّادُ بْنُ الْحَسَنِ ، قَالا: نا أَبُو عَاصِمٍ ، نا قُرَّةُ بْنُ خَالِدٍ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" طَهُورُ الإِنَاءِ إِذَا وَلَغَ الْكَلْبُ فِيهِ، يُغْسَلُ سَبْعَ مَرَّاتٍ الأُولَى بِالتُّرَابِ، وَالْهِرَّةُ مَرَّةً أَوْ مَرَّتَيْنِ" . قُرَّةُ يَشُكُّ، هَذَا صَحِيحٌ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”برتن کو پاک کرنے کا طریقہ، جب اس میں کتے نے منہ ڈال دیا ہو، یہ ہے: اس برتن کو سات مرتبہ دھولیا جائے، جس میں سے پہلی مرتبہ مٹی کے ذریعے صاف کیا جائے، اگر بلی نے منہ ڈالا ہو، تو اسے ایک یا دو مرتبہ دھولیا جائے۔“ یہ شک قرہ نامی راوی کو ہے، اور یہ روایت مستند ہے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 186]
ترقیم العلمیہ: 182
تخریج الحدیث: «وأخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 172، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 279، ومالك فى ((الموطأ)) برقم: 90، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 95، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 1294، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 573، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 63، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 71، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 91، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 363، 364، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 181، -206، والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 997، 998، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 7463»
الحكم على الحديث: وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 172
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 186 in Urdu
محمد بن سيرين الأنصاري ← أبو هريرة الدوسي