پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
22. باب ولوغ الكلب فى الإناء
باب: کتے کا برتن میں منہ ڈالنا
ترقیم العلمیہ : 185 ترقیم الرسالہ : -- 189
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ ، نا إِبْرَاهِيمُ بْنُ هَانِئٍ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ بَكَّارٍ ، نا سَعِيدُ بْنُ بَشِيرٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، بِإِسْنَادِهِ نَحْوَهُ، إِلا أَنَّهُ قَالَ: الأُولَى بِالتُّرَابِ. هَذَا صَحِيحٌ.
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے، تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں: ”پہلی مرتبہ مٹی کے ساتھ صاف کیا جائے۔“ یہ روایت مستند ہے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 189]
ترقیم العلمیہ: 185
تخریج الحدیث: «صحیح، وأخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 172، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 279، ومالك فى ((الموطأ)) برقم: 90، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 95، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 1294، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 573، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 63، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 71، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 91، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 363، 364، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 181، -206، والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 997، 998، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 7463»
الحكم على الحديث: صحیح
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 189 in Urdu
سعيد بن بشير الأزدي ← قتادة بن دعامة السدوسي