پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
6. باب: ليس فى الخضراوات صدقة
باب سبزیوں میں زکوۃ لازم نہیں ہوتی
ترقیم العلمیہ : 1885 ترقیم الرسالہ : -- 1908
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ وَهْبٍ الْبُنْدَارُ ، نا مُوسَى بْنُ إِسْحَاقَ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ الْمُحَارِبِيُّ ، ثنا صَالِحُ بْنُ مُوسَى ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنِ الأَسْوَدِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَيْسَ فِيمَا أَنْبَتَتِ الأَرْضُ مِنَ الْخَضِرِ زَكَاةٌ" .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”زمین سے جو سبزیاں اگتی ہیں، ان میں زکوٰۃ لازم نہیں ہوتی۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب زكاة/حدیث: 1908]
ترقیم العلمیہ: 1885
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه لدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1909،»
«قال بدرالدین العینی: في سنده صالح بن موسى ضعفه الدارقطني، عمدة القاري شرح صحيح البخاري: (9 / 76)»
«قال بدرالدین العینی: في سنده صالح بن موسى ضعفه الدارقطني، عمدة القاري شرح صحيح البخاري: (9 / 76)»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 1908 in Urdu
الأسود بن يزيد النخعي ← عائشة بنت أبي بكر الصديق