پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
22. باب ولوغ الكلب فى الإناء
باب: کتے کا برتن میں منہ ڈالنا
ترقیم العلمیہ : 188 ترقیم الرسالہ : -- 192
نا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ زَيْدِ الْحِنَّائِيُّ ، نا مَحْمُودُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَرْوَزِيُّ ، نا الْخَضِرُ بْنُ أَصْرَمَ ، نا الْجَارُودُ ، عَنْ إِسْرَائِيلَ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ هُبَيْرَةَ ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِذَا وَلَغَ الْكَلْبُ فِي إِنَاءِ أَحَدِكُمْ فَلْيَغْسِلْهُ سَبْعَ مَرَّاتٍ إِحْدَاهُنَّ بِالْبَطْحَاءِ" . الْجَارُودُ هُوَ ابْنُ أَبِي يَزِيدَ مَتْرُوكٌ.
سیدنا علی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب کتا کسی شخص کے برتن میں منہ ڈال دے تو وہ شخص اسے سات مرتبہ دھولے اور ان میں سے ایک مرتبہ اسے ریت کے ذریعہ (رگڑ کر صاف کرے)۔“ اس روایت کا راوی جاروڈیزید کا بیٹا ہے اور ”متروک“ ہے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 192]
ترقیم العلمیہ: 188
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 192، والطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 7899»
«قال ابن حجر: وإسناده ضعيف فيه الجارود بن يزيد وهو متروك، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (1 / 65)»
«قال ابن حجر: وإسناده ضعيف فيه الجارود بن يزيد وهو متروك، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (1 / 65)»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 192 in Urdu
هبيرة بن يريم الشبامي ← علي بن أبي طالب الهاشمي