پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
6. باب: ليس فى الخضراوات صدقة
باب سبزیوں میں زکوۃ لازم نہیں ہوتی
ترقیم العلمیہ : 1907 ترقیم الرسالہ : -- 1930
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو رَوْقٍ الْهِزَّانِيُّ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بَكْرٍ ، بِالْبَصْرَةِ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ رَوْحٍ، ثنا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ، وَعَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ طَاوُسٍ ، قَالَ: قَالَ مُعَاذُ بْنُ جَبَلٍ لأَهْلِ الْيَمَنِ:" ائْتُونِي بِخَمْسٍ، أَوْ لَبِيسٍ آخُذُ مِنْكُمْ فِي الصَّدَقَةِ، فَهُوَ أَهْوَنُ عَلَيْكُمْ وَخَيْرٌ لِلْمُهَاجِرِينَ بِالْمَدِينَةِ" ، فَقَالَ عَمْرٌو:" ائْتُونِي بِعَرَضِ ثِيَابٍ". هَذَا مُرْسَلٌ، طَاوُسٌ لَمْ يُدْرِكْ مُعَاذًا.
سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ نے اہل یمن سے یہ کہا تھا: ”تم میرے پاس خمیس یا لبیس لے کر آؤ، میں تم سے زکوٰۃ وصول کروں گا، یہ تمہارے لیے آسان بھی ہو گا اور مدینہ منورہ میں رہنے والے مہاجرین کے لیے پسندیدہ زیادہ بہتر رہے گا۔“ عمر نامی راوی نے یہ الفاظ نقل کیے ہیں: ”تم میرے پاس چوڑے کپڑے لے کر آؤ۔“ یہ روایت مرسل ہے، کیونکہ طاؤس نامی راوی نے سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ کا زمانہ نہیں پایا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب زكاة/حدیث: 1930]
ترقیم العلمیہ: 1907
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 7466، 7467، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1930، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 10540»
«قال الدارقطني: هذا مرسل طاوس لم يدرك معاذا، سنن الدارقطني: (2 / 487) برقم: (1930)»
«قال الدارقطني: هذا مرسل طاوس لم يدرك معاذا، سنن الدارقطني: (2 / 487) برقم: (1930)»
الحكم على الحديث: مرسل
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 1930 in Urdu
طاوس بن كيسان اليماني ← معاذ بن جبل الأنصاري