🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
10. باب زكاة الحلي
زیورات کی زکوۃ کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1934 ترقیم الرسالہ : -- 1959
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمِصْرِيُّ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، ثنا الْفِرْيَابِيُّ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، أَنَّ امْرَأَةَ ابْنِ مَسْعُودٍ سَأَلَتْ عَنْ حُلِيٍّ لَهَا، قَالَ:" إِذَا بَلَغَ مِائَتَيْنِ فَفِيهِ الزَّكَاةُ"، قَالَتْ:" إِنَّ فِي حِجْرِي بَنِي أَخٍ لِي أَفَأَضَعُهُ فِيهِمْ؟ قَالَ: نَعَمْ" . مَوْقُوفٌ.
علقمہ بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی اہلیہ نے ان سے اپنے زیورات کے بارے میں دریافت کیا، تو انہوں نے فرمایا: جب وہ دو سو (درہم جتنے قیمتی) ہوں، تو ان میں زکوٰۃ کی ادائیگی لازم ہو گی۔ اس خاتون نے کہا: میرے بھتیجے میرے زیر پرورش ہیں، کیا میں اسے ان پر خرچ کر دوں؟ تو سیدنا عبداللہ نے جواب دیا: جی ہاں! یہ روایت ’موقوف‘ ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب زكاة/حدیث: 1959]
ترقیم العلمیہ: 1934
تخریج الحدیث: «مرسل موقوف، وأخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 1466، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1000، 1000، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 2463، 2464، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 4248، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 8882، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 2582، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 2375،والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 635، 636، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1694، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1834، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1958، 1959، 1962، 1963، 1964، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 16330»
«قال الدارقطني: هذا وهم والصواب عن إبراهيم عن عبد الله مرسل موقوف، سنن الدارقطني: (2 / 501) برقم: (1958)»

الحكم على الحديث: مرسل موقوف

Sunan al-Daraqutni Hadith 1959 in Urdu