🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔ مزید تفصیل کے لیے رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
11. باب: ليس فى مال المكاتب زكاة حتى يعتق
باب مکاتب غلام جب تک آزاد نہ ہوجائے ‘ اس کے مال میں زکوۃ واجب نہیں ہوتی
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1939 ترقیم الرسالہ : -- 1964
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ، ثنا يَحْيَى، ثنا عَبْدُ الْوَهَّابِ، ثنا هِشَامٌ الدَّسْتُوَائِيُّ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانَ لامْرَأَةِ ابْنِ مَسْعُودٍ حُلِيُّ، فَقَالَتْ لابْنِ مَسْعُودٍ: أُعْطِي زَكَاتَهُ؟ قَالَ: نَعَمْ، قَالَتْ: أُعْطِي ابْنَ أَخِي يَتِيمًا؟ قَالَ: نَعَمْ" .
ابراہیم نخعی بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کی اہلیہ کے زیورات تھے، اس خاتون نے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا: کیا میں اس کی زکوٰۃ ادا کروں گی؟ انہوں نے جواب دیا: جی ہاں! اس خاتون نے دریافت کیا: کیا میں اپنے یتیم بھتیجے کو یہ دے دوں؟ انہوں نے فرمایا: جی ہاں! [سنن الدارقطني/ كتاب زكاة/حدیث: 1964]
ترقیم العلمیہ: 1939
تخریج الحدیث: «مرسل موقوف، وأخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 1466، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1000، 1000، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 2463، 2464، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 4248، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 8882، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 2582، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 2375،والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 635، 636، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1694، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1834، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1958، 1959، 1962، 1963، 1964، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 16330»
«قال الدارقطني: هذا وهم والصواب عن إبراهيم عن عبد الله مرسل موقوف، سنن الدارقطني: (2 / 501) برقم: (1958)»

الحكم على الحديث: مرسل موقوف

Sunan al-Daraqutni Hadith 1964 in Urdu