🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
11. بَابٌ: لَيْسَ فِي مَالِ الْمُكَاتَبِ زَكَاةٌ حَتَّى يُعْتَقَ
باب مکاتب غلام جب تک آزاد نہ ہوجائے ‘ اس کے مال میں زکوۃ واجب نہیں ہوتی
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1943 ترقیم الرسالہ : -- 1968
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ ، ثنا عَبْدُ الْوَهَّابِ، ثنا أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ:" كَانَ ابْنُ عُمَرَ يُحَلِّي بَنَاتَهُ بِأَرْبَعِمِائَةِ دِينَارٍ، وَلا يُخْرِجُ زَكَاتَهُ" .
نافع بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے اپنی صاحبزادیوں کے لیے چار سو دینار کے زیورات بنوائے، لیکن سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے ان کی زکوٰۃ ادا نہیں کی۔ [سنن الدارقطني/ كتاب زكاة/حدیث: 1968]
ترقیم العلمیہ: 1943
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 7632، 14456، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1966، 1968»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن عمر العدوي، أبو عبد الرحمنصحابي
👤←👥يحيى بن جعفر الواسطي، أبو بكر
Newيحيى بن جعفر الواسطي ← عبد الله بن عمر العدوي
صدوق حسن الحديث
Sunan al-Daraqutni Hadith 1968 in Urdu