🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
16. بَابُ بَيَانِ مَنْ يَجُوزُ لَهُ أَخْذُ الصَّدَقَةِ
باب کس شخص کے لیے زکوۃ وصول کرنا جائز ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1971 ترقیم الرسالہ : -- 1996
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ بُهْلُولٍ ، ثنا أبِي ، ثنا سُفْيَانُ ، عَنْ هَارُونَ بْنِ رِيَابٍ ، عَنْ كِنَانَةَ بْنِ نُعَيْمٍ ، عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ الْمُخَارِقِ ، قَالَ: تَحَمَّلْتُ بِحَمَالَةٍ فَأَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَسْأَلُهُ فِيهَا، فَقَالَ:" نُؤَدِّيهَا عَنْكَ وَنُخْرِجُهَا مِنْ نَعَمِ الصَّدَقَةِ، أَوْ إِذَا جَاءَتْ نَعَمُ الصَّدَقَةِ، ثُمَّ قَالَ: يَا قَبِيصَةُ، إِنَّ الْمَسْأَلَةَ حُرِّمَتْ إِلا لِثَلاثَةٍ: رَجُلٌ تَحَمَّلَ بِحَمَالَةٍ فَحُلَّتْ لَهُ الْمَسْأَلَةُ حَتَّى يُؤَدِّيَهَا ثُمَّ يُمْسِكُ، وَرَجُلٌ أَصَابَتْهُ حَاجَةٌ وَفَاقَةٌ حَتَّى يَشْهَدَ، وَقَالَ سُفْيَانُ بْنُ مُرَّةَ: حَتَّى تَكَلَّمَ، ثَلاثَةٌ مِنْ ذَوِي الْحِجَى مِنْ قَوْمِهِ أَنْ قَدْ أَصَابَهُ فَقْرٌ وَحَاجَةٌ، فَحُلَّتْ لَهُ الْمَسْأَلَةُ حَتَّى يَجِدَ قِوَامًا مِنْ عَيْشٍ أَوْ سِدَادًا مِنْ عَيْشٍ، وَرَجُلٌ أَصَابَتْهُ جَائِحَةٌ فَاجْتَاحَتْ مَالَهُ، فَحُلَّتْ لَهُ الْمَسْأَلَةُ حَتَّى يُصِيبَ سِدَادًا مِنْ عَيْشٍ أَوْ قِوَامًا مِنْ عَيْشٍ ثُمَّ يُمْسِكُ، وَمَا سِوَى ذَلِكَ مِنَ الْمَسْأَلَةِ فَهِيَ سُحْتٌ" .
سیدنا قبیصہ بن مخارق رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے ایک ادائیگی کرنا تھی، میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا، تاکہ اس بارے میں آپ سے مدد مانگوں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ہم تمہاری طرف سے ادائیگی کر دیں گے اور صدقے کے اونٹوں میں سے اسے نکال دیں گے (راوی کو شک ہے، شاید یہ الفاظ ہیں: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا) جب صدقے کے اونٹ آئیں گے، پھر آپ نے ارشاد فرمایا: اے قبیصہ! مانگنا حرام ہے، صرف تین لوگ مانگ سکتے ہیں: ایک وہ شخص، جس نے کوئی ادائیگی کرنی ہو، اس کے لیے مانگنا جائز ہو جاتا ہے، یہاں تک کہ ادائیگی کو ادا کر دے اور پھر اس کے بعد رک جائے، ایک وہ شخص، جسے شدید ضرورت اور فاقہ لاحق ہو جائے، یہاں تک کہ اس کی قوم کے تین سمجھ دار افراد اس بات کی گواہی دیں (یہاں پر راوی کو شک ہے، شاید یہ لفظ ہے) یہ بات بیان کریں کہ اسے ایسا فاقہ اور ضرورت لاحق ہوئی ہے، تو ایسے شخص کے لیے بھی مانگنا جائز ہے، یہاں تک کہ وہ اپنی ضروریات پوری کرنے کے قابل ہو جائے، اور ایک وہ شخص، جسے آفت لاحق ہو اور وہ اس کے مال کو ضائع کر دے، ایسے شخص کے لیے بھی مانگنا جائز ہے، یہاں تک کہ وہ اپنی ضروریات پوری کرنے کے قابل ہو جائے، پھر اس کے بعد رک جائے، اس کے علاوہ مانگ کر جو بھی لیا جائے گا، وہ حرام ہو گا۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب زكاة/حدیث: 1996]
ترقیم العلمیہ: 1971
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه مسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1044، وابن الجارود فى "المنتقى"، 404، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 2359، 2360، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 2580، 2581، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 2371، 2372، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1640، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1720،والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1995، 1996، والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 838، والطبراني فى ((الصغير)) برقم: 500، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 16161»

الحكم على الحديث:
صحيح


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥قبيصة بن المخارق الهلالي، أبو بشرصحابي
👤←👥كنانة بن نعيم العدوي، أبو بكر
Newكنانة بن نعيم العدوي ← قبيصة بن المخارق الهلالي
ثقة
👤←👥هارون بن رئاب التميمي، أبو الحسن، أبو بكر
Newهارون بن رئاب التميمي ← كنانة بن نعيم العدوي
ثقة
👤←👥سفيان بن عيينة الهلالي، أبو محمد
Newسفيان بن عيينة الهلالي ← هارون بن رئاب التميمي
ثقة حافظ حجة
👤←👥إسحاق بن بهلول التنوخي، أبو يعقوب
Newإسحاق بن بهلول التنوخي ← سفيان بن عيينة الهلالي
ثقة
👤←👥أحمد بن إسحاق التنوخي، أبو جعفر
Newأحمد بن إسحاق التنوخي ← إسحاق بن بهلول التنوخي
ثقة مأمون
Sunan al-Daraqutni Hadith 1996 in Urdu