سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
18. باب تعجيل الصدقة قبل الحول
باب ١٧ سال گزرنے سے پہلے زکوۃ ادا کردینا
ترقیم العلمیہ : 1990 ترقیم الرسالہ : -- 2015
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، ثنا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ ، ثنا أَبُو أُمَيَّةَ بْنُ يَعْلَى ، ثنا أَبُو الزِّنَادِ ، عَنِ الأَعْرَجِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" اتَّقُوا النَّارَ وَلَوْ بِشِقِّ تَمْرَةٍ، فَإِنَّهَا تَشُدُّ مِنَ الْجَائِعِ مَا تَشُدُّ مِنَ الشَّبْعَانِ" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”جہنم سے بچنے کی کوشش کرو، ایک کھجور کے ٹکڑے کے ذریعے ایسا کرو، کیونکہ یہ بھوکے کے لیے بھی اسی طرح رکاوٹ بنتی ہے، جس طرح سیراب شخص کے لیے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب زكاة/حدیث: 2015]
ترقیم العلمیہ: 1990
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2015، والبزار فى ((مسنده)) برقم: 9586»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 2015 in Urdu
عبد الرحمن بن هرمز الأعرج ← أبو هريرة الدوسي