🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
20. باب فى قدر الصدقة فيما أخرجت الأرض وخرص الثمار
زمین سے ہونے والی پیداوار میں صدقے کی مقدار کیا ہوگی؟ نیز پھلوں کا اندازہ لگانا
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2009M ترقیم الرسالہ : -- 2034
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: سَمِعْتُ الرَّبِيعَ، يَقُولُ: سَمِعْتُ الشَّافِعِيَّ، يَقُولُ: الْبَعْلُ الَّذِي بَلَغَتْ أُصُولُهُ الْمَاءَ.
ابوبکر نامی راوی نے یہ بات بیان کی ہے: شیخ ربیع یہ بیان کرتے ہیں: میں نے امام شافعی کو یہ کہتے ہوئے سنا ہے، روایت میں استعمال ہونے والا لفظ البعل سے مراد یہ ہے، جس کی جڑیں پانی تک پہنچتی ہوں۔ [سنن الدارقطني/ كتاب زكاة/حدیث: 2034]
ترقیم العلمیہ: 2009M
تخریج الحدیث: «مقطوع، أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2034، انفرد به المصنف من هذا الطريق»

الحكم على الحديث: مقطوع

Sunan al-Daraqutni Hadith 2034 in Urdu