🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
23. باب سؤر الهرة
باب: بلی کا جو ٹھا
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 206 ترقیم الرسالہ : -- 210
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ، نا أَبُو الأَزْهَرِ ، نا عَلِيُّ بْنُ عَاصِمٍ ، نا لَيْثُ بْنُ أَبِي سُلَيْمٍ ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ:" إِذَا وَلَغَ السِّنَّوْرُ فِي الإِنَاءِ غُسِلَ سَبْعَ مَرَّاتٍ" . مَوْقُوفٌ لا يُثْبَتُ، وَلَيْثٌ سِيءَ الْحِفْظِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: بلی جس برتن میں منہ ڈال دے تو اس برتن کو سات مرتبہ دھولیا جائے۔ یہ روایت موقوف ہے اور مستند طور پر منقول نہیں ہے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 210]
ترقیم العلمیہ: 206
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 202، 210، 211، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 341»

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبو هريرة الدوسيصحابي
👤←👥الليث بن أبي سليم القرشي، أبو بكر، أبو بكير
Newالليث بن أبي سليم القرشي ← أبو هريرة الدوسي
ضعيف الحديث
👤←👥علي بن عاصم التميمي، أبو الحسن
Newعلي بن عاصم التميمي ← الليث بن أبي سليم القرشي
متروك الحديث
👤←👥أحمد بن الأزهر العبدي، أبو الأزهر
Newأحمد بن الأزهر العبدي ← علي بن عاصم التميمي
صدوق حسن الحديث
Sunan al-Daraqutni Hadith 210 in Urdu